NPG Media

ایرون فنچ نے سعید اجمل کو کرکٹ کیرئیر کا مشکل ترین بولر قرار دے دیا

سڈنی (این پی جی میڈیا)آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔

ایرون فنچ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران مداح نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے کرکٹ کیریئر میں مشکل ترین بولر کسے پایا؟مداح کے جواب میں آسٹریلوی کرکٹر نے سعید اجمل کی تصویر شیئر کی اور ساتھ اجمل لکھا۔

یاد رہے کہ سعید اجمل نے 35 ٹیسٹ میچز میں 178 وکٹیں حاصل کیں۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal