NPG Media

بالی وڈ کی ایک اور نامور شخصیت کی کورونا وائرس سے موت

ممبئی (این پی جی میڈیا) بھارت میں کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وبا نے ایک اور معروف فلم ساز کو ابدی نیند سلا دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے فلم ساز اور پروڈیوسر ریان اسٹیفن کو 20 روز قبل کووڈ ہوا تھا جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ آج صبح بیماری کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کی موت ہوگئی۔

ریان اسٹیفن ‘اندو کی جوانی’ اور ‘دیوی’ سمیت کئی دیگر فلموں کے باعث جانے جاتے ہیں۔

ہدایتکار کے یوں اچانک چلے جانے پر کیارا ادوانی، فرحان اختر، دیا مرزا اور ورون دھون سمیت متعدد اداکاروں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal