NPG Media

وسیم اکرم نے اپنے چاہنے والوں سے مشورہ مانگ لیا

wasim akram
تصویر:وسیم اکرم فیس بک

ابوظہبی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے چاہنے والوں سے مشورہ مانگا ہے۔

وسیم اکرم آج کل پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں دیگر کرکٹرز اور ٹیم ممبرز کی طرح آئسولیشن میں ہیں تاہم گزشتہ روز انہوں نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ یہ دن کیسے گزار رہے ہیں۔

سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ یہ آئسولیشن کا تیسرا دن ہے، نیٹ فلکس، پرائم اور ٹی وی کے کیبل پر تمام چیزیں دیکھ چکا ہوں۔

 

انہوں نے مداحوں سے کہا کہ مجھے ہر قسم کے مشورے قبول ہیں۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal