NPG Media

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی:(این پی جی میڈیا) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کی وجہ سے اب وہ ٹیم کے ہمراہ ابوظہبی کے لیے سفر نہیں کرے سکے گیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجرز نے تصدیق کی ہے کہ انور علی کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور انہیں فی الحال کراچی کے ہوٹل میں علیحدہ منزل پر قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ہوٹل پہنچنے پر انور علی کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پی سی بی کو  پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی ہے، ایونٹ کا انعقاد 4 جون کو متوقع ہے۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal