NPG Media

اداکارہ صبا قمر کی ترکی میں موجود نئی تصاویر وائرل

استنبول (این پی جی میڈیا) پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ اس دوران ان کو ترکی میں تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ترکی میں موجود صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں۔ نئی تصاویر میں وہ کسی فیشن آئیکون سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹا گرام پر چند خوبصورت اسٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں جس میں انہیں مسجد آیا صوفیہ میں احترام کے ساتھ عبایا میں بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

صبا قمر کی یہ خوبصورت اسٹوریز انٹر نیٹ پر خوب وائرل ہو ر ہی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مدا ح بھی جم کر ان سے متعلق کمنٹس کر رہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???? ????? (@sabaqamarzaman)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal