NPG Media

ملبورن کرکٹ کلب نے پاکستان کے سٹار بلے باز شاہد خان آفریدی کو تاحیات ممبرشپ سے نوازدی

کراچی (این پی جی میڈیا) ملبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی ) نے پاکستان کے سٹار بلے باز شاہد خان آفریدی کو تاحیات ممبرشپ سے نوازدیا جسے کرکٹر نے بھی اپنے لیے اعزاز قراردیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے بتایا کہ ایم سی سی سے لائف ٹائم ممبرشپ وصول کرنا بڑا اعزاز ہے، عزت افزائی اور اعتراف پر میں دنیا کے سب سے معتبر کرکٹ کلب کا شکرگزار ہوں، میں اس کھیل کی پروموشن میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔

آفریدی کے اس اعلان پر ان کے مداحوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal