NPG Media

سعودی وزارت حج و عمرہ کی بچوں کو مسجدالحرام نہ لانیکی ہدایت

ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرہ کیلئے مسجدالحرام نہ لانیکی ہدایت کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج وعمرہ کا کہنا تھا کہ ممنوعہ گاڑیوں سے مسجد الحرام کے آس پاس کے علاقے میں بھی جانا منع ہے۔عمرہ، نماز کے اجازت نامے 18 سے 70 برس تک والے افراد کو جاری کیے جا رہے ہیں۔

اجازت نامے ان افراد کو بھی جاری ہوں گے جو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔وزارت حج وعمرہ کا کہنا تھا کہ کورونا سے صحت یاب افراد بھی اجازت نامے کے اہل ہوں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal