NPG Media

سعودی ولی عہد محمدبن سلمان بیٹے کے باپ بن گئے

فائل فوٹو

ریاض:سعودی ولی محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق بیٹے کا نام انہوں نےعبدالعزیز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بچے کی پیدائش سے محمد بن سلمان پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔

ولی عہد کے بھائی شہزادہ سعود نے ٹویٹ کیا کہ اللہ پاک اس بچے کو اپنے والدین کیلئے باعث مسرت اور باعث رحمت فرمائے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal