NPG Media

سنی لیون کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اڑادیئے

ممبئی:فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ایک مرتبہ پھر ہوش اڑا کر رکھ دیئے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

تفصیلات کے مطابق اپنی ہاٹ لُک اور پرکشش انداز میں لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کافی سرگرم رہتی ہیں اوراپنے مداحوں کو گاہے بگاہے اپ ڈیٹ بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

سنی لیون جن کا بولڈ اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے اور جن کا ہر انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند بھی آتا ہے اور ان کے مداح بے صبر ی کے ساتھ نئی تصاویر یا ویڈیو کا انتظار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

بالی ووڈ اداکارہ کچھ بھی شیئر کریں تو ان کی ان کی ہر تصویر یا ویڈیو تیزی سے وائرل ہوجاتی ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

حال ہی میں سنی لیون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں اور ان تصویروں میں سنی لیون بیحد ہی گلیمرس اور پرکشش لگ رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

سنی لیون کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سفید رنگ کا لائنوں والی بغیر بازوئوں کے ون پیس ڈریس پہن رکھی ہے جس میں وہ انتہائی پرکشش اور دوسروں کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑنے والی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

سنی لیونی کی تصویروں سے لوگوں کی نظریں ہٹنے کا نام نہیں لے رہی ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

ایڈونچر کرنے کی شوقین سنی لیون آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر گھومتی نظر آتی رہتی ہیں اور وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر بھی پایا گیالیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

انہوں نے آٹو کو سفر کرنے کا سب سے اچھا طریقہ بتایا جبکہ سنی لیون کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہوا۔

 

سنی لیون اب تک بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکی ہیں۔ لوگ ان کے ڈانس کے دیوانے ہیں تو وہیں سنی لیون کو بولڈ اور فٹ اداکارائوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

گزشتہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ نے ریڈ شارٹ ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ، جس کو دیکھ کر ان کے مداح دیوانے ہوئے ہو گئے اوران کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہوئیں ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

ان تصاویر میں سنی لیون کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ، جس پر ان کے مداح دل کھول کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔

یاد رہے کہ سنی لیون بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ڈانس آئٹم میں نظر آچکی ہیں،سوشل میڈیا پر اداکارہ کبھی اپنے روایتی ، کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ انداز سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سنی لیون کافی مقبول ہیں اور ان کے مداح ان کے ہر سٹائل کو کافی پسند بھی کرتے ہیں جبکہ انسٹاگرام پر سنی لیون کے فالورز کی تعداد 42ملین ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

خیال رہے کہ بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کا مومی مجسمہ دہلی میں مادام تسائومیوزیم کا حصہ بنا یا گیا جبکہ اس کی نقاب کشائی اداکارہ نے خود کی تھی۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

اس موقع پر سنی لیون نے کہا کہ اس مجسمے کو موجودہ حالت میں لانے کے لئے کئی افراد نے ایک عرصے تک بہت محنت کی۔ میں ان کی محنت کو سراہتی ہوں، مجھے خوشی ہے کہ اس بہترین اعزاز کے لئے چنا گیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

مومی مجسمہ بنائے جانے پر سنی لیون کے خاوند ڈینیئل ویبر نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مومی مجسمے کے ساتھ پوز دیتے ہوئے ویڈیو بنائی اور اسے شیئر بھی کیا۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

اداکارہ نے کہا کہ میں خود کو مجسمے کے طور پر دیکھ کر بے حد پرجوش ہوں، مادام تسائودلکشی کی ایک قسم ہے اور مجھے یہ اعزازپرملنے پر بہت خوشی ہوئی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

واضح رہے کہ کرنجیت کور ووہرا13 مئی 1981 کو پیدا ہوئیں جوکہ بعدازاں اپنے فلمی نام سنی لیون سے مشہور ہوئیں۔کینیڈی نژاد بھارتی و امریکی اداکارہ، کاروباری شخصیت، ماڈل ہے۔ جو آج کل بھارتی فلم صنعت سے وابستہ ہے۔ سنی لیون سابقہ فحش اداکارہ ہے جس کے پاس امریکی شہریت ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

بالی ووڈ اداکارہ کو 2003ء میں پینٹ ہاؤس پیٹ آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا اورویڈیو انٹرٹینمنٹ کے لیے خصوصی معاہدے کے تحت کام کیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal