NPG Media

امریکی شہر انڈیانا پولس میں فائرنگ سے آٹھ افرادہلاک

تصویر بشکریہ الجزیرہ

واشنگٹن:امریکہ کے شہر انڈیانا پولس میں فائرنگ سے آٹھ افرادہلاک ہوگئے ۔ اس بات کا خدشہ ہے کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ہے۔

انڈیاناپولس حکام نے واقعے کی جگہ کو انتہائی حساس قرار دیکر ایمرجنسی سروس طلب کر لی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ انڈیانا پولس ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا جس میں آٹھ افرادکی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم ابھی تک سرکاری سطح پر ان کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

پولیس حکام کے مطابق جس جگہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہ ایک کمرشل جگہ ہے جہاں ہر وقت لوگوں کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ہے۔

انڈیاناپولس حکام نے واقعے کی جگہ کو انتہائی حساس قرار دیکر ایمرجنسی سروس طلب کر لی ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal