NPG Media

47سالہ ملائکہ اروڑاکی فٹنس نے مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی:عمر 47سال اور فٹنس 16سال کی جوان لڑکیو ں جیسی،بھارتی فلموں کی اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی فٹنس سے سب کو حیران کردیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں آئٹم سانگ سے’منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دبنگ خان سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائکہ اروڑا نے ایک مرتبہ پھر اپنی فٹنس کو ثابت کرنے کیلئے ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

ارباز خان کے ساتھ 19سال کے بعد طلاق لینے والی اداکارہ ملائکہ اروڑا جو کہ اپنی علیحدگی کے بعد اداکار ارجن کپور کے ساتھ ہر جگہ ڈیٹ کرتی نظر آتی ہیں گاہے بگاہے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپ ڈیٹ کرتی نظر آتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

اگر دیکھا جائے تو اداکارہ اپنی فٹنس کو لیکر کبھی بھی کمپرومائز نہیں کرتی ہیں اور جم میں ایکسرسائز کرتے ہوئے اپنی تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ،جن کو دیکھ کر ان کے مداح بھی تعریف کئے بنا نہیں رہتے اوران کی فٹنس کو خوب سراہتے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

ملائکہ اروڑا نے ایکسرسائز کرتے ہوئے اپنے سب سے پسندیدہ فٹنس پوز کے بارے بھی اپنے مداحوں کو بتایا اور چیلنج دیا کہ آپ بھی یہ ایکسرسائزکرنے کے بعد اپنی تصویر ’ملائکہ موو آف دی ویک‘ کے نام سے ٹیگ کرکے انسٹاگرام پر شیئر کریں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

بالی ووڈ اداکارہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند بھی کیا جارہا ہے اور ان سے فٹنس کے متعلقہ مشورے بھی پوچھے جارہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

یاد رہے کہ ملائکہ نے 7 ستمبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اپنے پرستاروں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر دی تھی، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اپنے آپ کو تندرست محسوس کر رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کا دو ہفتوں کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد وہ قرنطینہ سے نکل کراپنے گھر والوں میں گھل مل گئ تھیں جبکہ انہوںنے رئیلٹی شو انڈیاز بیسٹ ڈانسرمیں دوبارہ بطور جج اپنے فرائض انجام دینے شروع کردیے تھے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے نام ایک پیغام میں خوشخبری سنائی تھی کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں اور کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد اپنے کمرے سے باہر کی دنیا میں واپس آگئی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ موذی وائرس کو ہرانے پر میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اور مشکل وقت میں ساتھ دینے والے معالجین، اہل خانہ اور مداحوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہوں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا 23اکتوبر1973 کو چیمبور،مہاراشٹر بھارت میں پیدا ہوئیں،انہوں نے بالی

ووڈ کے معروف اداکار ارباز خان سے 1998 میں شادی کی جبکہ 2017 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئ اور دونوں کے دو بچے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

ملائکہ اروڑا کے والد کا نام انِل اروڑاجبکہ والدہ کا نام جائس پالی کارپ ہے جبکہ ان کی ایک بہن ہیں جن کا نام امریتا اروڑا ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal