NPG Media

کرکٹ کے بعد فواد عالم اداکاری کے میدان میں لوہا منوانے کیلئے تیار

کراچی:(این پی جی میڈیا)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا جس میں وہ ایکٹنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے ٹریلر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پْرامید ہیں کہ کرکٹ کی طرح اداکاری کے میدان میں بھی پسند کیے جائیں گے۔

فواد عالم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی آنے والی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں اردو فلکس کی ویب سیریز ‘خودکش محبت’ سے ادکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے اعلان پر انتہائی خوش ہوں۔

کرکٹر فواد عالم نے لکھا کہ وہ پْرامید ہیں کہ ان کی اداکاری کو بھی ویسے ہی پسند کیا جائے گا جیسے کرکٹ کے میدانوں میں اْن کی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal