NPG Media

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی

File Photo

سندھ: (این پی جی میڈیا) ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج سونے کی فی تولہ ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے یعنی کہ 10 گرام سونے کی قدر 814 روپے کم ہوکر 89 ہزار 550 روپے ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 726 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal