NPG Media

54سالہ امریکی اداکارہ سلمیٰ ہائیک کی بولڈ تصویر نے ہنگامہ برپا کردیا

تصاویر بشکریہ سلمیٰ ہائیک انسٹاگرام

نیویارک:ہالی ووڈ کی 54الہ اداکارہ سلمیٰ ہائیک کی بکنی میں نئی تصاویر نے انٹرنیٹ کی دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

 

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک پردے پر بولڈ اور غیر اخلاقی سین نبھانے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی بے باک تصویروں سے دھمال مچاتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

امریکی فلم اداکارہ سلمی ہائیک 56 کی عمر میں بھی غضب کی فٹ اور خوبصورت نظر آتی ہیں۔ دراصل حال ہی میں سلمیٰ کا ایک مونوکونی پہنے ہوئے تصویر نے دھوم مچائی ہوئی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

کئی فلموں میں یادگار کردار نبھانے والی ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک اپنی ایک الگ بنا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

سلمیٰ اکثر ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی انتہائی بولڈ اور سیکسی تصویریں شیئر کرکے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

دراصل حال ہی میں سلمیٰ نے کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جو تابڑ تور وائرل ہوئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

سلمیٰ کی مونوکونی پہنے اس عمر میں بھی بیحد ہاٹ نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

ہالی ووڈ سٹار سلمیٰ ہائیک کی فین فالوئونگ پوری دنیا میں ہے۔ آسکر کیلئے نامینیٹ ہو چکیں سلمیٰ ہائیک کئی فلموں میں یادگار کردار کیلئے جانی جاتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

ایسی ہی ایک فلم 1995 میں آئی ڈیپراڈو تھی جس میں ان کے ساتھ اینٹونیو بینڈیرس اہم کردار میں تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

سلمیٰ ہائیک پہلے بھی کہتی رہی ہیں کہ انہیں سیکس سین دینے میں بہت دقت ہوتی ہے۔ حالانکہ اس فلم کے سین میں ہوئی پریشانی کا فلم کے ڈائریکٹر راڈرگس یا اداکار اینٹونیو سے کوئی لینادینا نہیں تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

ایک انٹرویو میں 54 سالہ سلمیٰ نے کہا کہ جب انہیں ڈیسپراڈو کا کردار آفر کیا گیا تھا تب نہیں بتایا گیا تھا کہ اس میں ان کے کردار کیرولینا کا کوئی سین بھی ہے۔ سلمیٰ کو اس کا پتہ تب چلا جب فلم بنانا شروع ہو گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

ہائیک نے بتایا کہ وہ ایک بند سیٹ پر اس سین کو کرنے کیلئے تیار ہوگئیں کیونکہ ڈائریکٹر راڈڑگس کو وہ اپنے بھائی اور ان کی بیوی کو بیسٹ فرینڈ مانتی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

اس سین کی شوٹنگ کے وقت سلمیٰ اور اینٹونیو کے علاوہ صرف یہی دو لوگ سیٹ پر موجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

سلمیٰ نے بتایا جیسے ہی سین کی شوٹنگ شروع ہوئی تو میں رونے لگی۔ میں تینوں سے کہتی رہی مجھے نہیں پتہ کہ میں یہ کیسے کر پاؤں گی مجھے ڈر لگ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salma Hayek Pinault (@salmahayek)

سلمیٰ ہائیک نے یہ بھی بتایا کہ تب انہیں اینٹینیو سے بھی ڈر لگ رہا تھا۔ حالانکہ بعد میں اینٹونیو ان کے دوست بن گئے اور دونوں نے کئی فلموں میں ساتھ کام کیا تھا۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal