NPG Media

کرینہ کپورنے فوٹو گرافرز کو پوز دینے کے لیے ماسک اتار دیا

تصاویر انسٹاگرام

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ممبئی میں ایک شوٹ کے لیے گھر سے نکلیں، یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وہ اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کے بعد دوبارہ اپنے کام پر واپس آئی ہیں۔ کرینہ کپور تو کام پر واپس آنا چاہتی ہی تھیں لیکن وہ جانتی ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

اس موقع پر انھوں نے شوٹ پر جاتے ہوئے ہمیشہ کی طرح پاپا رازی (فوٹو گرافرز) کو پوز دیا، تاہم انھوں نے ماسک پہن رکھا تھا۔ انھوں نے ماسک اسی وقت اتارا جب پاپا رازی فوٹو گرافرز نے حفاظتی فاصلہ قائم کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کرینہ نے فوٹو گرافرز پر سماجی فاصلہ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ گزشتہ ہفتے بھی جب وہ شوٹ سے واپس آرہی تھیں تو انھوں نے فوٹو گرافرز سے اسی قسم کی درخواست کی تھی۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal