NPG Media

سونے کی قیمت میں کمی ہونے لگی

File Photo

کراچی: (این پی جی میڈیا) پاکستان بھر میں آسمان سے باتیں کرنے والے سونے کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق 10گرام سونے کی قدر تین سو روپے کم ہو کر اکانوے ہزار 607 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1732 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

 

 

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal