NPG Media

بھارتی اداکارہ حنا خان کی ایک مرتبہ پھر مختصر لباس میں تصاویر،مداحوں کی تنقید

تصویر بشکریہ حنا خان انسٹاگرام

ممبئی:بھارتی ڈراموں کی سیدھی سادی بہو حنا خان کی ایک مرتبہ پھر بولڈ تصاویر نے ٹرولز کا رخ اپنی جانب کروا لیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

 

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل حنا خان نے اب کی بار ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن کو دیکھ کر لوگوں نے ان کو کھری کھری سناڈالی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

حناخان اپنی حقیقی زندگی میں گلیمر سے بھرپور زندگی گزارنے پر یقین رکھتی ہیں جبکہ حال ہی میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منانے گئی تھیں جہاں پر ان کا انتہائی بولڈ اور گلیمر سے بھرپور انداز بھی دیکھنے کو ملا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ہمیشہ ہی سرگرم رہنے والی حنا خان کی حال ہی میں مالدیپ میں چھٹیوں منانے کے دوران شیئر کی گئی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی دھوم مچارہی ہیں۔

اداکارہ نے شارٹ ٹیوب ٹاپ اور ہائی ویسٹ میں اپنی انتہائی مختصر تصاویر شیئر کیں جن کو دیکھ کر ان کے مداح انہیں جم کر ٹرول کرنے میںمصروف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

حنا خان ٹی وی میں سیدھی سادی بہو اکشرا کے برعکس ایک الگ انداز میں انسٹاگرام کی تصاویر میں نظر آئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز کو مداح کافی پسند بھی کررہے ہیں جبکہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لئے کمنٹس بھی کرتے نظر آتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حنا خان کے 11ملین سے زائد فالوورز ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر وائرل ہوئے بنا نہیں رہ پاتیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

مالدیپ میں چھٹیاں منانے کےدوران حنا خان کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر پر بھی کچھ لوگ انہیں ٹرول کررہے ہیں جبکہ کچھ لوگ انہیں نصیحتیں کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

اداکارہ کی ایک تصویر پر ایک مداح کی جانب سے لکھا گیا کہ ’ میڈم کچھ تو شرم کرو جبکہ ایک اور مداح کی جانب سے تحریر کیا گیا کہ یہ وہی حنا خان ہیں جنہوں نے بگ باس 4 میں نکی کو شارٹس پہننے پر کہا تھا کہ میں تو کبھی بھی شارٹس نہیں پہنتی‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

ناقدین کے علاوہ کچھ لوگ حنا خان کو اسلام کا حوالہ دیتے ہوئے بھی نظر آئے جنہوں نے کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ ’رمضان آرہا ہے حنا خان سدھر جائو‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal