NPG Media

کرونا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں نائیجیریا بھی شامل

ابوجا: افریقی ملک نائیجیریا 2 ویکسینز تیار کر کے کرونا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں نائیجریا بھی شامل ہو گیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائیجیرین حکومت کے اہم ترین عہدیدار بوس مصطفیٰ نے کہا ہے کہ نائیجیریا نے طبی دنیا میں اہم ترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے کورونا ویکسین تیار کرلی ہے۔

بوس مصطفیٰ نے کہا کہ ملک میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ ویکسین کے تجربات اور ٹیسٹنگ کے بعد اس کے استعمال کی منظوری دی جائے گی جس کے بعد اس ویکسین کو مقامی سطح استعمال کی جائے گا۔

انکا کہنا تھا کہ سائنسی میدان میں ان کی یہ کامیابی ایک نئے دور کا آغاز ہوگا جس سے ملک میں طبی صنعت کو فروغ ملے گا۔ اس موقع پر انھوں نے متعلقہ اداروں سے  محققین کے ساتھ تعاون کی اپیل ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal