NPG Media

کس ملک کی فوج طاقت ور ہے؟ امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

People's Liberation Army soldiers march to their barracks opposite the Great Hall of the People in Beijing on February 24, 2020. - China is expected to decide February 24 whether to postpone its annual parliament session for the first time since the Cultural Revolution as the country battles the COVID-19 coronavirus outbreak. (Photo by GREG BAKER / AFP) (Photo by GREG BAKER/AFP via Getty Images)

لندن: ویب سائٹ ملٹری ڈائریکٹ کے مطابق چین امریکا کی طاقت ور ترین افواج میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

ویب سائٹ ملٹری ڈائریکٹ پر جاری کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج اب دنیا کی طاقتور ترین فوج نہیں رہی۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کی پانچ طاقت ور ترین افواج میں چین، امریکا، روس، بھارت اور فرانس شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دنیا کی دس طاقت ور ترین افواج میں سے ایک کا تعلق عرب دنیا سے ہے اور یہ سعودی فوج ہے جسے دنیا کی چھٹی طاقتور ترین فوج کا درجہ دیا گیا ہے۔

 اس کے علاوہ جنوربی کوریا، جاپان، برطانیہ اور جرمنی کا سعودی عرب کا نمبر سعودی عرب کے بعد آتا ہے۔ رپورٹ میں اس درجہ بندی کے لیے  تنخواہوں اور عسکری اہل کاروں کی تعداد، فوجی بجٹ، اور فضائی، بحری، بری اور جوہری افواج کے حجم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

چین 100 میں سے 82 پوائنٹس کے ساتھ طاقت ور ترین افواج کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ 74 پوائنٹس کے ساتھ امریکا دوسرے نمبر پر ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal