NPG Media

آئی سی سی کی میمز گیم میں بابر اعظم کو سپر ہیرو بنادیا گیا

تصویر بشکریہ آئی سی سی ٹوئٹر اکائونٹ

لاہور: آئی سی سی کی میمز گیم میں بابر اعظم کو سپر ہیرو بنادیا گیا۔آئی سی سی کی میمز گیم میں بابر اعظم کو سپر ہیرو بنادیا گیا۔ انھیں ڈی یونیورس کے کردار دی فلیش کا روپ دیا گیا ہے۔

کونسل کے اکائو?نٹ سے متعارف کروایا جانے والا یہ رجحان سوشل میڈیا پر مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھتا جا رہا ہے۔ یونائیٹڈ دی لیگ کے ٹائٹل سے میمز میں ٹاپ کرکٹرز کو بطور ڈی سی یونیورس سپر ہیروزدکھایاگیا ہے۔

 

بابر اعظم کو دی فلیش، ویرات کوہلی کو ایکوامین، کین ولیمسن کو سپرمین، بین اسٹوکس کو بیٹ مین، کیرون پولارڈ کو سائبورگ اور ایلیسی پیری کو ونڈر ویمن دکھایا گیا۔

اس پوسٹر کو صارفین کی بے پناہ توجہ حاصل ہوئی، چند ایک نے اس میں جدت لانے کیلئے اپنے تجربات بھی کردیے، بھارتی صارفین میں سے کئی ریشابھ پانٹ کو شامل نہ کرنے پر جلی کٹی باتیں بھی کرتے رہے۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal