NPG Media

پاکستان، روس، چین، ایران کو افغان تنازع کے حل کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا: بلنکن

Samiuddin
نیو یارک:(این پی جی میڈیا) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان، روس، چین، ایران کو افغان تنازع کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔