NPG Media

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ

rashid afzaal
ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آج امارات ایئرلائن کی پروازای کے 603 سے اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری چند دن دبئی قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔

بارش نے کراچی پھر ڈبو دیا، درجنوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

rashid afzaal
ویب ڈیسک:مون سون کا نیا سپیل کراچی والوں کیلئے زحمت بن گیا، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس کے بعد درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا

سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سماعت؛ ریڈزون میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

rashid afzaal
ویب ڈیسک:سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آج سپریم آف پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب کے

چودھری شجاعت کا سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

rashid afzaal
ویب ڈیسک: چودھری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کی کہ سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت میں چوہدری پرویز الہیٰ پیش نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں معزز جج صاحبان کی جانب سے طلب

نیازی X , Y کا رونا روتا رہا، Z نے گیم ڈال دی : حنا پرویز بٹ

rashid afzaal
(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب میں حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر عمران خان پر ہلکے پھلکے انداز  میں تنقید کی۔ سوشل

چودھری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا، فواد چودھری کا انکشاف

rashid afzaal
(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے طاقتور قوتوں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے: چودھری شجاعت

rashid afzaal
 (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کے بعد پہلا ردعمل سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پرویز

شوہر سمیت گرفتاری کی خبروں پر حریم شاہ کا مؤقف سامنے آگیا

rashid afzaal
ویب ڈیسک:معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت ترکیہ (سابقہ ترکی) میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ

سرکاری ملازمین کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ لگے گا،حکم نامہ جاری

rashid afzaal
ویب ڈیسک:فلپائن کے ایک میئر نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انوکھا حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام ملازمین نوکری کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے مسکرائیں ورنہ جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ فلپائن کے صوبے