NPG Media

کراچی کو قبرستان بنادیا،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع کردیں ، چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد

Samiuddin
کراچی:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہاہے کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا ،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع