لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کو نقاب میں دیکھ کر مداح حیران ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے نقاب پہنے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی، ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں سنگر دانیال ظفر کا گانا بھی چل رہا ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ سجل علی کی یہ ویڈیو کسی پروجیکٹ کا حصہ ہے۔