NPG Media

کالجز کے اساتذہ کیلئے اہم خبر

کالجز کے اساتذہ بھی تبادلے کروا سکیں گے. محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی 

تفصیلات کے مطابق23 جون سے تبادلوں کے لیے ان لائن درخواستیں جمع کروائی جاسکیں گے ۔امیدوار 10 جولائی تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کالجز انتظامیہ خالی سیٹوں کے حوالے سے ڈیٹا  21 سے 22 کو تک آپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

تبادلے احکامات کاغذات کی تصدیق کے بعد کیے جائیں گے۔گزشتہ ایک سال سے تبادلوں پر پابندی تھی۔

Related posts

آج کے گوشت اور انڈوں کے ریٹس -پیر، 27 جون ، 2022

rashid afzaal

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-پیر 27جون، 2022

rashid afzaal

پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-ہفتہ25جون، 2022

rashid afzaal