NPG Media

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر انتخابی ظابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار جرمانہ عائد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان پر درگئ میں جلسہ عام سے خطاب کرنے پر 50 ہزار جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو جواب جمع کروانے کا نوٹس بھی بھیجا تھا جس پر نہ وزیر اعظم اور نہ ہی ان کے وکیل ذاتی حثیت میں پیش ہوئے۔

الیکشن کمیشن نہ وزیر اعظم کے علاوہ وفاقی وزیر مراد سعید، علی زیدی اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان پر بھی 50 ہزار جرمانہ عائد کیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin