NPG Media

بھارت کا 5 اگست 2019 کا اقدام عالمی قوانین کے منافی ہے، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد:(این پی جی میڈٰیا) او آئی سی کے وزا خارجہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے کشمیریوں کی آزادی کے حق میں بڑا بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کر رہا ہے جبکہ کشمیریوں کو بھی حق حودارادیت ملنا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برداری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدام کی بھی مخالفت کی۔

وزرا خارجہ کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لیے بھی عالمی برداری اپنا کردار ادا کرے اور اسرائیلی جارحیت کے سامنے سیسہ پلائ دیوار بنے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin