NPG Media

وزیر اعظم عمران خان سینیئر کی بجائے جونیئرز کو سی ای او بنانے کے حق میں

اسلام آباد:(این پی جی میڈٰیا) وزیر اعظم عمران خان نے سینیئر کی بجائے جونیئرز کو سی او بنانے کے حق میں بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پمز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضروری نہیں کہ سنیئر ہی کسی ادارے کا سی او بنے بلکہ قابلیت کی بنا پر جونیئرز بھی ادارے کی سربراہی کر سکتے  ہیں۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ میرٹ کی بنا پر تقرری اور ترقی ہو تو ادارے زیادہ اچھے کام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں پمز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کیا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin