NPG Media

جواد احمد اپنا مشہور گانا عمران خان کی ویڈیو پر دیکھ کر سیخ پا

جواد احمد اپنا مشہور گانا عمران خان کی ویڈیو پر دیکھ کر سیخ پا

لاہور:(این پی جی میڈیا)جواد احمد اپنا مشہور گانا تم جیتو یا ہارو عمران خان کی ویڈیو پر دیکھ کر سیخ پا ہو گئے۔

تصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس نے ٹویٹر پر عمران خان کی ویڈیو شئیر کی جس کے بیک گراوئنڈ میں جواد احمد کا گانا تم جیتو یا ہارو تھا۔ جواد احمد نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کے رپلائ میں لکھا کہ میں نےیہ گاناجھوٹوں اورمنافقوں کےلۓنہیں بلکہ اس ملک کےنوجوانوں کےلۓبنایاتھا۔ملک کوتباہ کرنےپرپوری قوم چاہتی ہےکہ آپ لوگ ہاریں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin