NPG Media

سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملہ، پی ٹی آئ کے 2 ایم این آے اور 12 کارکن گرفتار

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 ایم این آئے اور 12 کارکن گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے تمام کارکنوں کو گرفتار کیا جائے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin