NPG Media

ق لیگ اور ایم کیو ایم نے شعبان میں ہی عمران خان سے قربانی مانگ لی

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم نے شعبان میں ہی پاکستان تحریک انصاف سے قربانی مانگتے ہوئے مائنس عمران خان فارمولا دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان تو بچتے ہوئے نظر نہیں آ رہے اس لیے اب ان کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بچانے کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ نے بھی خالد مقبول صدیقی کی تائید کر دی۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin