NPG Media

شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے عمران خان کو ہٹانے کے لیے لائحہ عمل بنا لیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) شہر اقبال لاہور میں سیاسی پنڈتوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے لائحہ عمل بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے بلاول ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت میں ایک اہم میٹنگ جاری ہے۔ مستند ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی اعلی قیادت میاں شہباز شریف کی قیادت میں بلاول ہاؤس پہنچی جہاں پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع سے یہ خبر بھی سامنے آئ ہے کہ دونوں جماعتوں کی اعلی قیادت نمبر گیم پر بھی ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin