ڈھاکہ: ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق میچ میں پاکستان اور بھارتی کھلاڑیوں نے جیت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر بھارت 3 کے مقابلے میں 4 گول سے میچ جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔