NPG Media

ترک صدر رجب طیب اردگان کی نئے معاشی اقدامات سے لیرا کی قیمت میں اضافہ

Turkish President Recep Tayyip Erdogan addresses a meeting of provincial election officials at the headquarters of his ruling Justice and Development (AK) Party in Ankara on January 29, 2019. (Photo by Adem ALTAN / AFP) (Photo credit should read ADEM ALTAN/AFP/Getty Images)

استبول:(این پی جی میڈیا) ترک صدر رجب طیب اردگان کے نئے معاشی اقدامات نے ترکی کی ڈوبتی ہوئ معشیت کو سہارا دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان کے نئے معاشی اقدامات سے ترکی کی ڈوبتی ہوئ معشیت سنبھل گئ، لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔

نئے اقدامات کے تحت مرکزی بینک کو شرح سود میں کمی کو جاری رکھنے پر زور دیا گیا اور قرض لینے کی لاگت کو 15 فیصد سے کم کر کے 14 فیصد کر دیا گیا۔

اس سے قبل ترک کرنسی اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر تھی جس کے بعد طیب اردوان نے وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیا تھا۔

 

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin