NPG Media

پاک بھارت جنگ کا خدشہ: وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:(این پی جی میڈیا) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ بھارت میں بے جی پی کی حکومت کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ نہ شروع ہو جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آخر امریکہ نے 20 سال افغانستان میں جنگ کیوں لڑی، امریکہ کون سے اہداف حاصل کرنا چاہتا تھا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin