لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خاتون نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر شہاز گل سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں ڈاکڑ شہباز گل کا مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا اور انہوں نے طلبا میں ڈگری تقسیم کی مگر جب خاتون پروفیسر کا ںام پکارا گیا تو وہ اسٹیج پر ڈگری لینے نہیں آئ۔