NPG Media

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ رمپ واک کرتے ہوئے گرِ پڑیں

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ رمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ مشہور ڈیزائنر نسا حسین کا تیار کردہ عروسی لباس زیب تن کیے ہوئے شو سٹاپر کی حثیت سے واک کی تھی۔ واپس جاتے ہوئے علیزے شاہ بیلنس بگڑنے کی وجہ سے گر پڑیں۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin