NPG Media

اسلام اور دہشتگردی کا آپس میں کوئ تعلق نہیں، عمران خان

لاہور:(این پی جی میڈیا) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد یورپی ممالک نے دہشتگردی کو اسلام کے ساتھ جوڑ دیا جو کہ بلکل غلط ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام پر امن دین ہے، اسلام اور دہشتگردی کا آپس میں کوئ تعلق نہیں ہے۔

Related posts

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

admin

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم

admin

گیری کرسٹن کا استعفیٰ: جیسن گلیسپی کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

admin