About US ……………………
این پی جی میڈیا ڈاٹ پی کے NPGMedia.Pk
نیا پاکستان گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے اردو زبان کی اہم ترین ویب سائٹ ہے۔
لانچ ہونے کے تھوڑے ہی عرصہ میں NPGMedia.Pk نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔
ہماری ویٹ سائٹ پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارے بیس سے زائد یوٹیوب چینلز اور وی لاگز ویب سائٹ کی اہمیت کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔ NPG Media Network پاکستان میں یوٹیوب چینلز کا سب سے بڑا گروپ ہے۔