NPG Media

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو بلیک میل کرنے کا منصوبہ بنا لیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے ای وی ایم پر الیکشن کروانے کی صورت میں حکومت کو بلیک میل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثںا اللہ نے کہا کہ اگر حکومت نے ای وی ایم پر زبردستی الیکشن کروایا تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin