NPG Media

پاک بھارت میچ نے منفرد اعزاز نام کر لیا

India's captain Virat Kohli (C) embraces Pakistan's Imad Wasim (L) after victory in the 2019 Cricket World Cup group stage match between India and Pakistan at Old Trafford in Manchester, northwest England, on June 16, 2019. (Photo by Dibyangshu SARKAR / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE

دبئ: (این پی جی میڈیا) آئ سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان اور بھارت میچ نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئ میں کھیلے گئے پاک بھارت میچ کو دنیا بھر میں 16 کروڑ 70 لاکھ ناظرین نے دیکھا۔

خیال رہے کہ اس پاک بھارت میچ میں پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماوں کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin