NPG Media

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی: (این پی جی میڈیا) ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نے جے آئ ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ناظم جوکھیو کے قتل کی رپورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جے آئ ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ناظم جوکھیو کے قتل کو دبانے کی کوشش کی جائے گی اور ایم پی ایز اس کیس میں رکاوٹ بن سکتے ہیں اس لیے جے آئ ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin