NPG Media

نئے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھونی لگی

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا) عمران خان کی حکومت میں پیٹرول غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک دفعہ پھر پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی نئ قیمت 145 روپے 82 پیسے ہو گئ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن میں عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے پیٹرولیم پرائسز میں اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر اوگرا کی سمری کے مطابق عمل کرتے تو قیمتوں میں مزید اضافہ ہوتا۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin