NPG Media

بھارت کو اگلے تین میچ بھی ہار جانے چاہیے، بھارتی اداکار نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا

بمبئ:(این پی جی میڈیا) نیوزی لینڈ سے میچ ہارنے کے بعد بھارتی اداکار کمال راشد خان نے نیوزی لیںڈ سے بدلہ لینے کے لیے بھارتی ٹیم سے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکاراور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ بھارت چونکہ پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکا ہے تو اب بھارت کو اپنی ماندہ میچ جان بوجھ کر ہار جانے چاہیے تا کہ نیوزی لینڈ بھی ورلڈکپ سے باہر ہو جائے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اس سے تین چھوٹی ٹیمیوں کو خوشی ملے گی۔

خیال رہے کہ بھارت پاکستان سے پہلے ہی 10 وکٹوں سے شکست کھا چکا ہے اور اب نیوزی لینڈ سے 8 وکٹوں کی شکست کے بعد انڈیا کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز بہت کم رہ گئے ہیں۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin