NPG Media

بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک چوری ہونے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (این پی جی میڈیا)  بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک چوری ہونے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 21 اکتوبر کو کرے گا۔

سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، چیف سیکرٹری اورسیکرٹری اوقاف پنجاب کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

اس کے علاوہ جےآئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیے گئے۔

 

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: آئین واضح ہے ارکان کو ہدایت پارلیمانی پارٹی دے گی: جسٹس اعجاز

rashid afzaal

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin