NPG Media

کیا سجل اور احد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

کراچی(این پی جی میڈیا)معروف اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شوبز کی ایک اور جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

سجل علی نے اپنی اسٹوری میں مٹھائی کے ڈبے کی تصویر شیئر کی جس میں مٹھائی کے اوپر واضح طور پر it’s a boy کے الفاظ درج ہیں اور دوسری اسٹوری میں اداکارہ نے نومولود بچے کے کپڑوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا  کہ یہ اسٹوریز دراصل اداکار جوڑی کے والدین بننے کے اعلان سے متعلق شیئر کی گئی ہے یا پھر کسی دوست احباب کی خوشی بانٹنے کے لیے ہے۔

Related posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست دائر کردی

admin

’میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی ایک جرم ہے‘، حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

admin

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

rashid afzaal