NPG Media

انمول بلوچ کی مختصر لباس میں نئی تصاویر،مداحوں نے مسلمان ہونے پر سوال اٹھادیا

 

لاہور:پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ کی نئی بولڈ تصاویر نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ اپنی جانب کروالیا ہے اور اداکارہ پر شدید تنقید بھی کی جارہی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یو ں کہ اپنی مختصر لباس میں بولڈ تصویروں کی وجہ سے آئے دنوں خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مختصر لباس میں تصاویر شیئر کیں تو مداحوں نے ان کے مذہب پر ہی سوال اٹھادیا اور پوچھا کہ کیا آپ عیسائی ہیں؟۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

نجی ٹی وی کے سوپ’’ایک عام سی لڑکی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ انمول بلوچ نے حال ہی میںکافی بولڈ شوٹ کرایا ہے جس کی کچھ تصاویر یہاں شیئر کی جارہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

انمول بلوچ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد بہت سے لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے جبکہ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ شہرت حاصل کرنے اور بلندیوں کی طرف جانے کے لئے فحاشی ٹرین میں سوار ہونا بہت ضروری ہے تاہم اس حوالے سے انمول بلوچ کا رد عمل سامنے نہیں آیا۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

اداکارہ نے جو تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہیں ان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے بلیک کلر کی بغیر بازوئوں والی شرٹ کے ساتھ لانگ سکرٹ زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ سیاہ رنگ کا چشمہ پہنے ہی وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دینے کے ساتھ اپنے مداحوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

انمول بلوچ کی تصاویر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان مداحوں کی جانب سے کہا گیا کہ ’اللہ ہدیت دے ،آمین!‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’بیچ پر تو بکنی پہنتے ہیں اور آپ کیا بنی ہوئی ہیں‘۔

عائشہ شیخ نامی خاتون نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کا لباس اور فوٹو شوٹ یہ بتا رہا ہے کہ آپ مسلمان نہیں ہو۔۔کیا آپ عیسائی ہیں؟‘۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

کراچی میں جنوری کے مہینے میں پیدا ہونے والی انمول بلوچ پاکستانی ماڈل اور ڈرامہ اداکارہ ہیں ،انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2018 میں کیا تھا اور تھوڑی ہی دیر میں ان کی دلکش شخصیت اور عمدہ اداکاری مقبول ہوگئی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

انہوں نے پاکستان کے معروف فیشن برانڈز کے لئے فوٹو شوٹس بھی کروائے ، اپنی ماڈلنگ کی مہارت کو ثابت کرنے کے بعد وہ ڈرامہ انڈسٹری کی طرف گامزن ہوگئیں اور تھوڑے ہی عرصے میں بہت سے ہٹ ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

انہیں ہٹ ڈرامہ ’’ایک لڑکی عام سی‘‘ میں مرکزی کردار سے زیادہ مقبولیت ملی جس میں انہوں نے’’انمول‘‘نامی ایک معصوم بچی کا کردار ادا کیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

پانچ فٹ اور چار انچ قد کی حامل ماڈل و اداکارہ انمول بلوچ کراچی میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے جامعہ کراچی سے کمپیوٹر سائنس میں گریجوایشن کیا۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

واضح رہے کہ اداکارہ انمول بلوچ کو ڈرامہ سیریل ایک لڑکی عام سی، دیوار شب اور سزائے عشق میں بے حد پسند کیا گیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13سال گزر گئے

rashid afzaal

’ٹاپ گن: میورک‘کاباکس آفس پرراج ،دوسری ہٹ فلم قرار

rashid afzaal