ملک کے متعدد شہروں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکانAyesha Arshadفروری 20, 2021 اسلام آباد: موسم نے پھر سے انگڑائی لی ہے اور جاتی سردی واپس آتی معلوم ہونے لگی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بہشتر شہروں میں بارش کا امکان مزید پڑھیں
امریکا میں برفباری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، نظام زندگی درہم برہمUmer Farooqفروری 5, 2021 واشنگٹن(این پی جی میڈیا) امریکی شمال مشرقی ریاستوں میں ریکارڈ برفباری سے ںظام زندگی بری طرح درہم برہم ہوچکا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں انڈیانا، مزید پڑھیں
سعودی عرب میں برفباری،پہاڑوں اور صحراﺅں نے سفید چاردر اوڑھ لیAyesha Arshadجنوری 14, 2021 ریاض: سعودی عرب کے صوبہ ” عصیر “ میں برفباری کے باعث پہاڑوں اور صحراﺅں نے سفید چاردر اوڑھ لی ہے جس کے باعث لوگوں نے بڑی تعداد میں علاقے مزید پڑھیں