NPG Media

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں آپریشن،2دہشتگرد ہلاک

Samiuddin
‏راولپنڈی (این پی جی میڈیا)سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات