NPG Media

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن،3 دہشت گرد ہلاک

Ayesha Arshad
(این پی جی میڈیا) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کے پیش نظر خفیہ آپریشن کیا ہے جس میں دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات اوپن کروانے  کی آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

Samiuddin
 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات اوپن کروانے  کی آئینی ترمیم پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا،کارروائی  میں  تین بار کورم کی نشاندہی پر باربارخلل پڑتا رہا  ایوان مچھلی منڈی